پی ٹی اے کا جنوبی وزیرستان میں کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد: وزیر اعظم کے جنوبی وزیرستان کے دورے کے تناظر میں 20 جنوری 2021 کو ضلع میں موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کو متعلقہ علاقوں میں ڈیٹا سروسز کی بحالی کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اس کے بعد25 … Continue reading پی ٹی اے کا جنوبی وزیرستان میں کوالٹی آف سروس سروے